نقطہ نظر ڈان تحقیقات: کراچی کے پانیوں میں ریت کے قلعوں کی تعمیر اس محفوظ مینگروو جنگل کی بدقسمتی یہ ہے کہ یہ شہر سے میلوں دور بحیرہ عرب کے کنارے واقع ہے جہاں سمندر کی ٹھنڈی نمکین ہوا ہے۔
نقطہ نظر جنسی ہراسانی اور دھمکیاں: ’سفید کوٹ پاکستانی خواتین ڈاکٹرز کی حفاظت کا ضامن نہیں‘ اپنے پڑوسی ملک کی جانب انگلیاں اٹھانے سے قبل ہمیں اپنے گریبان میں جھانک کر یہ تسلیم کرنا چاہیے کہ پاکستانی خواتین ڈاکٹرز بھی ہسپتالوں میں محفوظ نہیں۔
پاکستان ماضی میں کورٹ مارشل کا سامنا کرنے والے اعلیٰ فوجی افسران جہاں ایک جانب فیض حمید میڈیا کی شہ سرخیوں میں ہیں وہیں یہ پہلا موقع نہیں کہ جب فوجی افسر کو اپنے غلط اقدام کی وجہ سے ادارہ جاتی احتساب کے عمل سے گزرنا پڑا ہو۔
نقطہ نظر ٹرن آؤٹ سے مسترد شدہ ووٹوں تک، عام انتخابات 2024ء کیسے رہے؟ پاکستان کے 12ویں عام انتخابات میں ووٹر ٹرن آؤٹ کم رہا جہاں رجسٹرڈ ووٹرز کے محض 47.90 فیصد نے اپنے نمائندوں کے انتخاب میں حقِ رائے دہی کا استعمال کیا۔
پاکستان سندھ ہائیکورٹ: موہٹہ پیلس کیس میں شہریوں، ٹرسٹ کے فریق بننے کی درخواستیں مسترد موہٹہ پیلس کے قریب کئی کثیرالمنزلہ عمارات ہیں یا زیر تعمیر ہیں لیکن اس پر درخواست گزاروں نے کوئی شکایت نہیں کی ہے، سندھ ہائی کورٹ
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین